Jesus
-
مجھے پڑھتے ہو کیوں لوگو
مجھے پڑھتے ہو کیوں لوگو مجھے تم مت پڑھو کیوں کہ اُداسی ہوں الم ہوں غم زدہ تحریر ہوں میں تو جسے لکھا گیا رنجیدہ عالم میں مجھے تم مت سنو لوگو کہ میں تو کرب کے موسم کا نغمہ ہوں دکھی بلبل کی آوازوں میں شامل ہوں کسی ٹوٹے ہوئے دل سے نکلتی… Continue reading