Best Urdu Shairi Collection For You

Shairi Collection


𝘪𝘴 𝘰𝘶𝘳 𝘦𝘧𝘧𝘰𝘳𝘵 𝘵𝘰 𝘨𝘢𝘵𝘩𝘦𝘳 𝘢𝘭𝘭 𝘱𝘦𝘰𝘱𝘭𝘦 𝘸𝘩𝘰 𝘭𝘰𝘷𝘦, 𝘳𝘦𝘢𝘥 𝘰𝘳 𝘢𝘥𝘮𝘪𝘳𝘦 𝘜𝘳𝘥𝘶 𝘗𝘰𝘦𝘵𝘳𝘺.

کب درد کے ماروں کو سکون ہوتا ہے محسن

کب درد کے ماروں کو سکون ہوتا ہے محسن
جب عشق نہیں ہوتا تو جنوں ہوتا ہے محسن
بے بس فقیروں سے نہیں پوچھتا کوئی محسن
کس طرح تمنائوں کا خون ہوتا ہے محسن
یہ عشق جو اپنا ہمیں ہونے نہیں دیتا
یہ عشق بھی ہوتا ہے تو کیوں ہوتا ہے محسن
ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے محسن …؟؟؟

1488332_239330349579133_376208596_n



Leave a comment